the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
برمنگھم،15جون(ایجنسی) چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں 265 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ہندوستان نے 37 اوور میں 1 وکٹ کے نقصان پر 239 رنز بنا لئے ہیں. روہت شرما (115) اور وراٹ کوہلی (78) کریز پر ہیں. اس سے پہلے بنگلہ دیش کی ٹیم نے 50 اوورز میں 264/7 رنز بنائے تھے. 

ٹارگیٹ کا تعاقب کرنے اتری ٹیم انڈیا کو شکھر دھون اور روہت شرما نے شاندار شروعات دی. دونوں نے پہلے وکٹ کے لئے 88 بال پر 87 رنز کی پارٹنر شپ کی.

ہندوستان کو پہلا جھٹکا 14.4 اوور میں شکھر دھون کے طور پر لگا.



انہیں مشرف مرتضی کی گیند پر حسین نے کیچ کر لیا.


دھون 34 بال پر 46 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے. جس میں انہوں نے 7 چوکے اور 1 چھ بھی لگایا.

میچ میں روہت شرما نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی میں اپنی پہلی سنچری لگائی . انہوں نے اپنے 100 رن 111 بال پر پورے کئے.

یہ ان کے ون ڈے کیریئر کی 11 ویں اور بنگلہ دیش کے خلاف دوسری سنچری رہی. انہوں نے اپنے 50 رن 57 بال پر پورے کئے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.